Company: Suncrop Group
Active Ingredient: Isoprotron and Cyprafluone
Pack Size: 1100ml
ویڈوآل گندم کی فصل میں ضدی جڑی بوٹیوں )سلائ سٹی(کا مؤثر خاتمہ
ویڈیول ایک پوسٹ ایمرجنس (اگنے کے بعد) جڑی بوٹی مار دوا ہے جو گندم کی فصل میں تنگ پتوں والی اور سخت جڑی بوٹیوں کے مؤثر کنٹرول کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
نمایاں خصوصیات
طاقتور کیمیکل امتزاج
آئسوپروٹرون
سائپرافلون
ضدی جڑی بوٹیوں پر مکمل کنٹرول
تمام اقسام کی تنگ پتوں والی اور ضدی جڑی بوٹیوں کے خلاف بہترین اور تیز اثر رکھنے والی دوا۔
فصل پر کوئی نقصان دہ اثر نہیں
نہ فصل کا قد رکتا ہے اور نہ پتے زرد ہوتے ہیں — بلکہ پودے مزید سرسبز اور صحت مند ہو جاتے ہیں۔
اعلیٰ کارکردگی اور دیرپا اثر
دوا کی اثر انگیزی فصل میں جڑی بوٹیوں کو مکمل طور پر دبا دیتی ہے اور فصل کو خوراک کے مقابلے میں زیادہ فائدہ دیتی ہے۔
There are no reviews yet.