Company: Suncrop Group
Active Ingredient: Oxyfluorfen
Pack Size: 400ml
وسلان ایک جدید کیمسٹری ہے ۔
وسلان میں آکسی فلورفن زہر شامل ہے۔
آکسی فلورفن پری ایمرجنس اور پوسٹ ایمرجنس ،دونوں، کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔
وسلان سے پیاز میں موجود گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں ختم ہوجاتے ہیں۔
آکسی فلورفن ایک کانٹیکٹ ہربیسائیڈ ہے، جو پودے کے ساتھ براہِ راست لگنے پر کام کرتا ہے۔ یہ خلیاتی جھلیوں کو نقصان پہنچاتا ہے اور فوٹو سنتھیسس کے عمل میں رکاوٹ ڈالتا ہے۔ متاثرہ پودے جلد ہی مرجھانا شروع ہو جاتے ہیں اور خشک ہو جاتے ہیں۔
There are no reviews yet.