Company: Swat Agro Chemicals
Active Ingredient: Terbuthlazine 37.5% + Clomazone 4% + Mesotrione 7.5%
Pack Size: 800ml
ٹونیل ایک ویڈیسائڈ، جڑی بوٹی مار دوا، ہے
جو خاص طور پر مکئی اور گنے میں ابتدائی اسٹیج پر اگنے والی ہر قسم کی، بشمول کھبل گھاس، جڑی بوٹیوں کو مؤثر طریقے سے ختم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
فوائد
فصل کو غیر ضروری جڑی بوٹیوں سے بچانا۔
کھیت صاف رکھنا تاکہ پیداوار میں بھرپور اضافہ ہو۔
مزدوری، گوڈی اور اضافی اخراجات کو کم کرنا۔
کہاں استعمال کریں
ٹونیل800 ملی لیٹرفی ایکڑگنے کی فصل اور 400 ملی لیٹرفی ایکڑمکئ کی فصل میں استعمال کریں۔
Manufacturer: M/s Sipcam Oxon S.P.A. Italy
Imported, Packed & Marketed by: Swat Agro Chemicals
There are no reviews yet.