Company: Suncrop Group
Active Ingredient: Kasugamycin 2% + Copper oxychloride 45%
Pack Size: 250g
پالش مختلف فصلوں میں بیکٹیریا اور فنگس سے پھیلنے والی بیماریوں کو کنٹرول کرنے کیلئے بہترین دوائی ہے۔
پالش میں شامل دو فعال جز ’’کسوگا مائسین‘‘ اور ’’کاپر آکسی کلورائیڈ‘‘ مختلف قسم کے بیکٹیریا اور فنگس کو کنٹرول کرنے کیلئے وسیع دائرہ اثر ہیں اور فصل میں مختلف قسم کی بیماریوں جیسے کہ پتوں پر بھورے دھبے، بیکٹیریل لیف بلائٹ وغیرہ کو کنٹرول کرتےہیں۔
There are no reviews yet.