Company: Swat Agro Chemicals
Active Ingredient: Pymetrozine 60%, Ninenpyram 20%
Pack Size: 60g
پیمیکوایک جدید اور موثر انسیکٹی سائیڈ ہے جو خاص طور پر چوسنے والے نقصان دہ کیڑوں کے کنٹرول کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
اس میں دو طاقتور کیمیکل ہوتے ہیں
پائمیٹروزائن رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف جیسے سفید مکھی، جوں، تیلا وغیرہ
نائنن پائریم کیڑوں کے اعصابی نظام پر فوری اثر کرنے والا، فوری مار دینے والا ایکشن
استعمال کا طریقہ
خوراک، 60 گرام فی ایکڑ
پانی کی مقدار، 100–120 لیٹر فی ایکڑ
صبح یا شام کے وقت اسپرے کرنا بہتر ہوتا ہے۔
فوائد
تیز اور لمبے عرصے تک اثر۔
فصل کو نقصان دہ چوسنے والے کیڑوں سے بچاتا ہے۔
فصل کی پیداوار اور معیار میں بہتری لاتا ہے۔
زہریلا اثر فصل پر نہیں چھوڑتا۔
Imported, Packed & Marketed by: Swat Agro Chemicals
There are no reviews yet.