Company: Suncrop Group
Active Ingredient: Mesotrione 4.5% + Atrazine 45%
Pack Size: 1000ml
لیومیکس ایکسٹرا ایک طاقتور، دیرپا اور وسیع الاثر جڑی بوٹی مار زہر ہے جوکہ فصل کی جڑی بوٹیوں سے حفاظت میں اپنی مثال آپ ہے۔ لیومیکس ایکسٹرا کو دو طاقتور فعال جزو ’’ایٹرازین‘‘ اور ’’میسوٹرائیون‘‘ سے بنایا گیا ہے جوکہ کماد اور مکئی کی فصل میں پیدا ہونے والی گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
There are no reviews yet.