Company: Swat Agro Chemicals
Active Ingredient: 11% Nitrogen, 75% Sulfur
Available Pack size: 10kg
فرٹی این ایس پلس ایک خاص قسم کی نائٹروجن اور سلفر پر مبنی کھاد ہے۔
یعنی اس میں دو اہم غذائی اجزاء ہوتے ہیں
نائٹروجن فصل کی ہریالی اور بڑھوتری کے لیے۔
سلفر خوراک بنانے (فوٹوسنتھیسز)، خوشبو، تیل پیدا کرنے اور پروٹین بنانے کے لیے۔
یہ ایک “ڈبل پاور والی کھاد” ہے جو فصل کو ہرا بھرا، تیز اور طاقتور بناتی ہے
فرٹی این ایس پلس کے اصل فائدے
پودے کی ہریالی میں اضافہ
نائٹروجن کی موجودگی سے پتے گاڑھے ہرے ہو جاتے ہیں اور پودے کی تیز گروتھ ہوتی ہے۔
پھول اور دانے کی کوالٹی بہتر
سلفر کی وجہ سے پودا زیادہ طاقتور بنتا ہے، پھول مضبوط آتے ہیں اور دانے بھاری اور صحت مند بنتے ہیں۔
پروٹین اور تیل والی فصلوں میں خاص فائدہ
مثلاً کپاس، سرسوں، چنا، مونگ، سورج مکھی جیسی فصلوں میں جہاں پروٹین یا تیل چاہیے۔
نظام تنفس بہتر ہوتا ہے
پودے کے اندر کھانے بنانے کا عمل تیز ہو جاتا ہے، جس سے پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔
مٹی میں غذائی توازن بہتر
نائٹروجن اور سلفر ایک ساتھ مل کر زمین کی زرخیزی بھی بڑھاتے ہیں۔
طریقہ استعمال
خوراک
فرٹی این ایس پلس 5 سے 8 کلوگرام فی ایکڑ
طریقہ
فصل کی ابتدائی بڑھوتری کے دوران زمین پر چھڑک کر پانی لگا دیں۔
Manufacturer: UAE.
Imported, Packed & Marketed by: Swat Agro Chemicals
There are no reviews yet.