Company: Suncrop Group
Active Ingredient: NPK 17-44-0
Pack Size: 10kg
بیسٹو صحت مند فصل، شاندار پیداوار
بیسٹو کے فوائد
بیسٹو ایک تیزابی کھاد ہے۔
بیسٹو نائٹروجن اور فاسفورس فراہم کرتا ہے، جن کی دستیابی فصلوں کی بڑھوتری اور ان کی کارکردگی پر زبردست اثر ڈالتی ہے۔
نائٹروجن اور فاسفورس دونوں
ضیائی تالیف، فوٹوسنتھیسس، کے عمل، خلیاتی نشوونما، میٹابولزم ، اور پروٹین کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
There are no reviews yet.