Company:Swat Agro Chemicals
Active Ingredient: Lambda-Cyhalothrin + Lufenuron 20%SC
Pack Size: 100ml
ایسٹرس گولڈ ایک جدید انسیکٹی سائیڈ ہے،
جو دو طاقتور کیمیکلز پر مشتمل ہے
لیمبڈا اندرون اور بیرونی کیڑوں کی وسیع اقسام کو کنٹرول کرتا ہے جن میں چیونٹی، کاکروچ، مکڑیاں، دیمک، پسو، بچھو، کان وِگس، بیڈ بگز، کنڈی اور مکھیاں شامل ہیں۔
لیوفینوران کیڑے کے انڈوں اور بچے کی نشوونما کو روکتا ہے،یعنی کیڑوں کی اگلی نسل پیدا ہونے ہی نہیں دیتا۔
یہ دونوں مل کر فصل کو مختلف خطرناک کیڑوں اور سنڈیوں سے تحفظ فراہم کرتے ہیں اورسنڈیوں کو مفلوج کر کے جلدی مار دیتے ہیں۔
ایسٹرس گولڈ کن کیڑوں کے لیے مفید ہے
لشکری سنڈی
امریکن سنڈی
دیگر چبانے اور چوسنے والے کیڑے
مقدار
100ملی لیٹر فی ایکڑ
There are no reviews yet.