Company: Swat Agro Chemicals
Active Ingredient: Emamectin Benzoate 1.9% w/v
Pack Size: 200ml
امیگو ایک زبردست انسیکٹی سائیڈ ہے جس میں ایمامیکٹن بینزوایٹ شامل ہے۔
یہ دوا خاص طور پر چبانے والے کیڑوں جیسےامریکن سنڈی اور فال آرمی ورم کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
امیگو کیسے کام کرتا ہے
یہ دوا پتے پر لگنے کے بعد کیڑے کے نظامِ اعصاب پر حملہ کرتی ہے۔
کیڑا کھانا چھوڑ دیتا ہے اور جلد ہی مر جاتا ہے۔
پودے کو چبانے والے خطرناک کیڑوں سے بچاتا ہے۔
خوراک اور استعمال
امیگو 200ml ملی لیٹر فی ایکڑ
پانی میں اچھی طرح مکس کریں اور مکمل پتوں پر چھڑکاؤ کریں۔
صبح یا شام کے وقت اسپرے کریں تاکہ اثر بہترین ہو۔
There are no reviews yet.