Company: Bayer Pakistan
Active Ingredient: Fosetyl Aluminum (Fosetyl-Al)
Pack Size: 250g
ایلیٹ ایک مشہور فنجی سائیڈ ہے جو بائر کمپنی نے تیار کیا ہے۔
یہ خاص طور پر ایسے فنگس کے خلاف مؤثر ہے جو اومیسیٹس گروپ سے تعلق رکھتے ہیں، جیسے
فائیٹوفتھورا
پائیتھیم
ڈاؤنی ملیو
ایلیٹ کے اہم فوائد
ایلیٹ دنیا کا پہلا حقیقی سسٹیمک فنجی سائیڈ ہے۔
یہ پودے کے پتوں، جڑوں اور شاخوں میں جذب ہو کر بیماریوں اور نقصانات کا علاج کرتا ہے۔
علیئٹے پودوں کو مستقبل میں ہونے والی بیماریوں سے بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔
There are no reviews yet.