Company: Swat Agro Chemicals
Active Ingredient: 13 0 41 + 0.6 Zn + 0.2B
Pack Size: 1kg
سپیڈ فول 13-3-41 ایک خاص قسم کی فولیئر کھاد والی کھاد ہے جو پودوں کو براہِ راست ان کے پتوں کے ذریعے خوراک فراہم کرتی ہے۔
نائٹروجن 13 فیصد — جو پودے کی سبز نشوونما کے لیے ضروری ہے
فاسفورس 3 فیصد — جو جڑوں کی مضبوطی اور پھول بننے میں مدد دیتا ہے
پوٹاشیم 41 فیصد — جو پھل اور دانہ بننے کے مرحلے میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے.
زنک 0.2 پھول بننےاور پودے کے اندر غذائی عمل کو بہتر بناتا ہے۔
بوران 0.6 پولینیشن (پھولوں کی کامیاب بارآوری) اور پھل کی اچھی نشوونما کے لیے ضروری
یہ کھاد خاص طور پر ان فصلوں کے لیے بنائی گئی ہے جنہیں پیداوار کے آخر میں زیادہ پوٹاشیم کی ضرورت ہوتی ہے، جیسے کہ گندم، چاول، مکئی،پھل دار پودے،سبزیاں
سپیڈ فول 13-3-41 کا طریقہ استعمال
مقدار
تقریباً 500 گرام سے 1 کلوگرام فی ایکڑ کافی ہوتی ہے۔
پانی میں ملاوٹ
اسے صاف پانی میں گھول کر 100 سے 120 لیٹر پانی کے ساتھ سپرے کریں۔
سپرے کا وقت
صبح سویرے یا شام کو سپرے کریں تاکہ دھوپ سے نقصان نہ ہو۔
کب کریں
جب پودے پھولوں کے قریب ہوں یا دانہ بننے کا عمل شروع ہو رہا ہو۔
سپیڈ فول 13-3-41 کے فوائد
پودوں کو فوری توانائی فراہم کرتا ہے۔
پھلوں اور دانوں کی کوالٹی اور سائز کو بہتر بناتا ہے۔
پودے کو پانی کی کمی یا گرمی کے دباؤ سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔
مجموعی پیداوار اور پیداوار کا معیار بہتر کرتا ہے۔
Manufacturer: SQM Nutrition, USA.
Marketed by: Swat Agro Chemicals
There are no reviews yet.