Company: Swat Agro Chemicals
Active Ingredient: BORON 21% DF
Pack Size: 1kg
سپابورو سوات ایگرو کیمیکلز ایک معیاری زرعی پروڈکٹ ہے جو فصلوں میں بوران (Boron) کی کمی کو پورا کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ یہ 21٪ بوران پر مشتمل ہے اور ڈرائی فلوئیبل فارم میں دستیاب ہے، جسے پانی میں آسانی سے حل کر کے اسپرے یا زمین میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
فصلوں کی نشوونما میں بوران کاکردار
پودوں کی سیل وال مضبوط بناتا ہے
پھولوں اور پھلوں کی درست نشوونما میں مدد دیتا ہے
غذائی اجزاء کی ترسیل کو بہتر بناتا ہے
اگر زمین میں بوران کی کمی ہو تو
پھول اور پھل صحیح نہیں بنتے
پیداوار کم ہو جاتی ہے
پودے کی بڑھوتری رک سکتی ہے
سپابورو کے اہم فوائد
سپابورو کے استعمال سے پودے زیادہ صحت مند، مضبوط اور پیداوار بہتر ہوتی ہے اور کسانوں کو بھرپور فصل حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔کپاس، گندم، مکئی، چاول، سبزیوں اور پھلوں جیسی مختلف فصلوں کے لیے موزوں ہے۔
آسان استعمال
فی ایکڑ 500گرام 100–120 لیٹر پانی میں ملا کر اسپرے کیا جا سکتا ہے
)فصل کی حالت اور بوران کی کمی کے حساب سے مقدار طے کریں(
سپرے کرنے کا وقت
سپابورو کا سپرے فصل کی ابتدائی بڑھوتری یا
پھول بننے سے پہلے کریں۔
ایسے وقت سپرے کریں جب موسم ٹھنڈا ہو، مثلاً صبح سویرے یا شام کے وقت،
تاکہ دھوپ سے نقصان نہ ہو۔
Manufactured By: FMC Agro Ltd. United Kingdom
Imported, Packed & Marketed By: Swat Agro Chemicals
There are no reviews yet.