Company: Swat Agro Chemicals
Active Ingredient: Sulphur 18%, Potassium 50%
Pack Size: 25kg
نیوٹری ایس اے سی دراصل ایک اعلیٰ کوالٹی کا سلفیٹ آف پوٹاش ہے،
جو پوٹاشیم اور سلفر کا بہترین ذریعہ ہے۔
یہ ایک خاص کھاد ہے جو پودے کو طاقت، میٹھاس، رنگ، اور بیماریوں کے خلاف قوت دینے کے لیے دی جاتی ہے۔
اور چونکہ یہ سپر خالص ہے، اس لیے ہر قسم کی فصل پر بغیر کسی خطرے کے استعمال ہو سکتا ہے۔
نیوٹری ایس اے سی کے فائدے
پھل کا سائز، رنگ اور وزن بہتر کرتا ہے
الٹراسول ایس او پی کے استعمال سے پھل بڑے، زیادہ رس دار اور خوبصورت رنگ کے بنتے ہیں۔
پودے کو سخت موسمی حالات سے بچاتا ہے
سلفر کی موجودگی سے پودا بیماریوں، گرمی، خشکی اور دباؤ میں بہتر برداشت کرتا ہے۔
زمین میں نمکیات کم کرتا ہے
ایس او پی میں کلورین نہیں ہوتی، اس لیے یہ زمین کو خراب نہیں کرتا اور کمزور زمینوں کے لیے بہت موزوں ہے۔
پروٹین والی فصلوں میں فائدہ
سلفر کی وجہ سے پروٹین والی فصلیں جیسے دالیں، سرسوں، چنے، گندم وغیرہ اور بہتر ہو جاتی ہیں۔
طریقہ استعمال
زمین پر ڈال کر پانی لگائیں (بیسل ڈریسنگ)
یا
پانی کے ذریعے (ڈریپ ایریگیشن) میں شامل کر سکتے ہیں۔
Manufacturer: Taiwan.
Imported, Packed & Marketed by: Swat Agro Chemicals
There are no reviews yet.