Company: Swat Agro Chemicals
Active Ingredient: Humic Acid 10% + Soluble Potash 3.5%
Pack size: 2 Liter
اورومیٹ ایک خاص قسم کی مائیکرو نیوٹرینٹس والی مائع کھاد ہے۔ اس میں 10%ھیومک ایسڈ اور3.5% پوٹاشیم ہوتا ہے۔
اورومیٹ کے فائدے
بڑھوتری میں بہتری
فصل کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں، پتے ہرے بھرے اور صحت مند رہتے ہیں۔
پھول اور پھل میں اضافہ
زیادہ پھول آتے ہیں، پھل ٹوٹنے یا گرنے سے بچتے ہیں، اور کوالٹی میں بہتری آتی ہے۔
مٹی کی صحت بہتر بناتا ہے
مٹی کے اندر موجود فائدہ مند بیکٹیریا کو بھی فعال کرتا ہے، جس سے زمین کی زرخیزی بڑھتی ہے۔
پانی کو زیادہ دیر مٹی میں رکھتا ہے
کیونکہ ھیومک ایسڈ پانی کو مٹی میں روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
طریقہ استعمال
ڈریپ یا فلوڈ سپلائی میں
دو لیٹر فی ایکڑ زمین میں پانی کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Manufacturer: Oro Agri, Rovensa Next, USA.
Imported, Packed & Marketed by: Swat Agro Chemicals
There are no reviews yet.