Company: Swat Agro Chemicals
Active Ingredient: 80% w/w DF
Pack size: 1kg
نٹ شچیفل سٹلن ایک اعلیٰ معیار کا سلفر پر مبنی فنگس کش ہے۔
اس کا اہم جزو 80% سلفر ہے جو فصلوں کو فنگس سے بچانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
یہ جرمنی کی مشہور کمپنی کی پروڈکٹ ہے ۔
نٹ شچیفل سٹلن کے فائدے
فنگس سے بچاؤ
خاص طور پر پاؤڈری میلڈیو ، اسکیب ، اور لیف اسپاٹ جیسی بیماریوں کے خلاف بہت مؤثر ہے۔
پودے کو توانائی فراہم کرتا ہے
سلفر پودے کے لیے ایک ضروری عنصر ہے جو فصل کی قوت مدافعت (immunity) کو بڑھاتا ہے اور اسے صحت مند رکھتا ہے۔
موسم کے اثرات برداشت کرنے میں مددگار
سلفر کی وجہ سے پودے گرمی اور نمی کے موسم میں زیادہ مضبوط ہو جاتے ہیں۔
طریقہ استعمال
ایک کلوگرام فی ایکڑ یوریا میں مکس کر کے چھٹا کریں۔
Manufacturer: Agrostulln GmbH, Germany.
Imported, Packed & Marketed by: Swat Agro Chemicals
There are no reviews yet.