Company: Bayer Pakistan
Active Ingredient: Iprovalicarb 5.5% and Propineb 61.3%
Pack Size: 500g
میلوڈی ڈیو— جھلساؤ بیماری پر مؤثر کنٹرول
میلوڈی ڈیؤ جھلساؤ جیسی خطرناک بیماری پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
یہ پودے میں جذب ہو کر بارش کے بعد بھی اپنی تاثیر برقرار رکھتا ہے۔
فصل کی قدرتی ذائقہ اور معیار پر کوئی منفی اثر نہیں ڈالتا۔
There are no reviews yet.