Company: Suncrop Group
Active Ingredient: Mesotrione 4.5% + Atrazine 45% + Topramezone
Pack Size: 1000ml
لیومیکس پلس گنے اور مکئی کی فصلوں کے لیے بہترین جڑی بوٹی مار حل
لیومیکس پلس ایک پوسٹ ایمرجنس (نمودار ہونے کے بعد) جڑی بوٹی مار دوا ہے، جو گنے اور مکئی کی فصلوں میں تنگ پتوں والی، چوڑے پتوں والی اور سخت جان جڑی بوٹیوں کے مکمل کنٹرول کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
خصوصیات
ڈبل ایکشن فارمولا
لیومیکس جس میں دو فعال اجزاء شامل ہیں میزوٹرائین اور ایٹرازین.
گورا جس کا فعال جزو ٹوپیرا میزون ہے۔
وسیع اسپیکٹرم کنٹرول ہر قسم کی سالانہ تنگ اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کے خلاف انتہائی مؤثر۔
فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ – جڑی بوٹیوں کا مؤثر کنٹرول فصل کی نشوونما بہتر بناتا ہے، جس سے پیداوار میں نمایاں اضافہ ممکن ہوتا ہے۔
کماد میں موجود سخت جان کھبل گھاس کا مکمل کنٹرول۔
There are no reviews yet.