Company: Suncrop Group
Active Ingredient: Cyhalafop Butyl and Metamifop
Pack Size: 150ml
بے قابو گھوڑا گھاس پر ایل سی ایم کی لگام
ایل سی ایم چاول کے کھیتوں میں سخت اور باریک پتوں والی جڑی بوٹیوں کا بہترین حل
ایل سی ایم چاول کے کھیتوں میں ہر قسم کی سخت اور باریک پتوں والی جڑی بوٹیوں کے خاتمے میں نہایت مؤثر ہے۔
آبپاشی کا طریقہ
ادویات کے چھڑکاؤ کے بعد چار دن بعد آبپاشی کی جائے۔ یہ عمل جڑی بوٹیوں کے مؤثر کنٹرول اور فصل کی حفاظت کے لیے ضروری ہے۔
برسات کے موسم میں احتیاط
بارش کے دوران دوا کے بعد کھیت کا راستہ کھلا رکھیں تاکہ پانی جمع نہ ہو اور دل کے پتے ڈوبنے سے بچ سکیں۔
سخت اور باریک پتوں والی جڑی بوٹیوں کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی۔
فصل کی حفاظت اور بہتر پیداوار کے لیے موزوں۔
درست طریقے سے آبپاشی اور احتیاط سے بہترین نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
There are no reviews yet.