Company: Swat Agro Chemicals
Active Ingredient: Boron 10%, Copper 10%, Iron 30%, Manganese 10%, Zinc 40%
Pack Size: 150g
ھیڈلینڈ ملٹی ایک خاص قسم کا مائع مائیکرو نیوٹرینٹس مکسچر ہے۔
یعنی یہ ایک ایسا فارمولا ہے جس میں پودے کے لیے ضروری چھوٹے لیکن بہت اہم غذائی اجزاء اکٹھے موجود ہوتے ہیں۔
جیسے
زنک %10
بوران%10
آئرن%30
مینگنیز%10
کاپر%10
ھیڈلینڈ ملٹی پودے کی “چھوٹی چھوٹی کمیوں” کو پورا کر کے فصل کو مکمل طاقت دیتا ہے، تاکہ پودا تندرست اور بھرپور پیداوار دے
ھیڈلینڈ ملٹی کے فائدے
مکمل غذائیت فراہم کرتا ہے
پودے کو ایک ساتھ ساری چھوٹی چھوٹی غذائیں مل جاتی ہیں، جس سے کوئی کمی باقی نہیں رہتی۔
پودے کی صحت اور سبزہ بڑھاتا ہے
پتے ہرے، موٹے اور مضبوط بنتے ہیں، اور فوٹو سنتھیسز (خوراک بنانے کا عمل) تیز ہو جاتا ہے۔
پھول اور پھل کی کوالٹی میں بہتری
جب تمام ضروری مائیکرو نیوٹرینٹس مکمل ہوں، تو پھل بھی صحیح بنتے ہیں، گرنے نہیں دیتے۔
فصل کا دباؤ کم کرتا ہے
گرمی، سردی یا بیماریوں کے دباؤ میں بھی فصل بہتر حالت میں رہتی ہے۔
زیادہ اور معیاری پیداوار
مضبوط اور مکمل خوراک والی فصل ہمیشہ زیادہ پھول اور بہتر پھل دیتی ہے۔
طریقہ استعمال
فولیئر اسپرے (پتوں پر چھڑکاؤ)
ھیڈلینڈ ملٹی 150 گرام فی 100 لیٹر پانی میں ملا کر چھڑکاؤ کریں۔
Manufacturer: FMC Agro Ltd. United Kingdom.
Imported, Packed & Marketed by: Swat Agro Chemicals
There are no reviews yet.