Company: Suncrop Group
Active Ingredient: Dinotefuran + Pymetrozine
Pack Size: 100g
گریٹر چوستے کیڑوں کے خلاف مکمل تحفظ
اہم خصوصیات
گریٹر ایک نئی اور منفرد کمبینیشن ہے جس میں دو طاقتور فعال اجزاء شامل ہیں
ڈائنوٹیفیوران
پائی میٹروزین
ڈائنوٹیفیوران
کیڑوں کے اعصابی نظام کو متاثر کرتا ہے۔
نکوٹینک ایسیٹائل کولین ریسیپٹرز کو روک کر کیڑوں کو مفلوج کر دیتا ہے۔
پائی میٹروزین
اعصابی نظام اور پٹھوں کے باہمی تعامل کو متاثر کرتا ہے۔
کیڑوں کی صلاحیت کو پودے میں سوراخ کرنے اور رس چوسنے سے روکتا ہے۔
گریٹر انتہائی سسٹیمک دوا ہے اور اس میں ٹرانس لیمینر ایکشن
موجود ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر پتّے کے اوپر دوا کی جائے تو یہ نیچے والے حصے پر بھی مؤثر طریقے سے اثر کرتی ہے۔
گریٹر کا استعمال چوستے کیڑوں (جیسے ایفڈز، جیسڈز،پلانٹ ہارپر وغیرہ) کے خلاف بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے، فصل کی صحت کو برقرار رکھتا ہے اور پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔
There are no reviews yet.