Company: Suncrop Group
Active Ingredient: Sulphur
Pack Size: 1 kg
فیومیلان فعال جزو سلفر 80 فیصد پر مشتمل ہے۔
فیومیلان کی بطور کھاد زیادہ اہمیت ہے۔ فیومیلان کے استعمال سے فصل کی ہریالی میں واضح طور پر اضافہ ہوتا ہے۔ چونکہ سلفر پتوں کے سبز مادہ (کلوروفل) کا اہم جزو ہے جس کے استعمال سے پتے تندرست اور گہرے سبز ہوجاتے ہیں۔
بروقت سلفر کا استعمال فصل کو بہت سے بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
There are no reviews yet.