Company: Bayer Pakistan
Active Ingredient: Fipronil
Pack Size: 30g
ریجنٹ پودے کو زیادہ سرسبز بناتا ہے اور جڑوں کے نظام کی بہتر نشوونما میں مدد دیتا ہے۔
ریجنٹ جڑ کے بورر ، تنے کے بورر اور اوپری حصے کے بورر کے مؤثر کنٹرول کے لیے بہترین دوا ہے۔
اس کے علاوہ دیمک کے کنٹرول میں بھی انتہائی مؤثر کارکردگی دکھاتا ہے۔
There are no reviews yet.