Company: Bayer Pakistan
Active Ingredient: Deltamethrin 10%
Pack Size: 240ml
ڈیسس سپر چبانے اور چوسنے والے کیڑوں کے خلاف وسیع الاثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
اپنی شاندار فوری اثر پذیری، ناک ڈاؤن ایفیکٹ، کی بدولت کیڑوں پر فوری کنٹرول حاصل کرتا ہے۔
ڈیسس سپر کیڑوں کو دور بھگانے اور خوراک سے باز رکھنے کی خصوصیات بھی رکھتا ہے۔
گندم کو سٹور کرنے کے سے پہلے ڈیسس سپر سپرے لازمی کریں۔
سنڈیوں کے مؤثر اور فوری کنٹرول کے لیے۔
There are no reviews yet.