Company: Swat Agro Chemicals
Active Ingredient: Dimethoate 40%
Pack Size: 500ml
ڈینا ڈیم پروگریس دراصل ایک انسیکٹی سائیڈ کیڑے مار دوا ہے۔
یہ چوسنے والے اور چبانے والے کیڑوں کے کنٹرول کے لیے خاص طور پر تیار کی گئی ہے۔
سسٹمک ایکشن، اسپرے کے بعد دوا پودے کے اندر چلی جاتی ہے اور رس چوسنے والے کیڑوں کو مارتی ہے۔
اہم فائدے
فوری اثر
لمبے عرصے کی حفاظت
چوسنے والے اور چبانے والے دونوں کیڑوں پر ایک ساتھ کنٹرول
Manufacturer: Cheminova A/S Denmark
Imported, Packed & Marketed by: Swat Agro Chemicals
There are no reviews yet.