Company: Suncrop Group
Active Ingredient: Bispyribac Sodium, and Bensulfuron Methyl.
Pack Size: 50g
کلوور پلس دو کیمیائی اجزاء، بسپائری بیک سوڈیم اور بین سلفیوران میتھائل کا ایک بہترین امتزاج ہے۔
یہ چاول کی فصل میں اگنے والی گھاسں، چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں اور ڈیلا (سج) جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کے لیے ایک منتخب (سیلیکٹیو) بعد از اگاؤ (پوسٹ ایمرجنس) جڑی بوٹی مار دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
کلوور پلس ایک وسیع اسپیکٹرم جڑی بوٹی مار دوا ہے جو مؤثر انداز میں چاول کی فصل میں گھاس، چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں اور ڈیلا کا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
یہ ایک سسٹمک جڑی بوٹی مار دوا ہے جو پودے کے پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر تیزی سے بڑھنے والے ٹشوز (مرسیمیٹک ٹشوز) تک پہنچ جاتی ہے۔
There are no reviews yet.