Company: Suncrop Group
Active Ingredient: Chlorpyrifos
Pack Size: 1000ml
کلورپائریفاس ایک مؤثر انسیکٹی سائڈ ہے۔
کام کرنے کا طریقہ
کلورپائریفاس کیڑوں کے اعصابی نظام پر اثر انداز ہوتا ہے۔ جو اعصاب کے درمیان سگنل ٹرانسمیشن کو روکتا ہے، جس سے کیڑا مفلوج ہو کر مر جاتا ہے۔
نوٹ چاول اور گندم کی فصل پر سپرے نہ کریں۔
ہدف کیڑے
دیمک
بوررز
خصوصیات
وسیع اسپیکٹرم اثر چوسنے اور چبانے والے کیڑوں پر مؤثر
کانٹیکٹ اور سسٹمک دونوں اثرات
دیمک کنٹرول کے لیے بہترین
زرعی و غیر زرعی مقاصد (جیسے گودام یا فرش اسپرے) میں بھی استعمال ہوتا ہے
There are no reviews yet.