Company: Suncrop Group
Active Ingredient: Zinc, Copper, Manganese
Pack Size: 4kg
زینکرون سپر مکمل نشوونما کے لیے ضروری خوردنی غذائی اجزاء
زینکرون سپر کے فوائد
زنکرون سپر میں تین اہم خوردنی غذائی اجزاء شامل ہیں
زنک
کاپر
مینگیز
خوردنی غذائی اجزاء وہ لازمی غذائی عناصر ہیں جن کی پودوں کو تھوڑی مقدار میں ضرورت ہوتی ہے، لیکن یہ پودوں کی مکمل نشوونما کے لیے نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
مینگیز پودوں میں روشنی کے ذریعے خوراک بنانے، سانس لینے ،اور نائٹروجن جذب کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔
زنک متعدد خامروں اور پروٹینز کا لازمی جز ہے اور پودوں میں گروتھ ہارمونز کی پیداوار میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
کاپر کچھ انزائمز کو فعال بنانے، روشنی کے ذریعے خوراک بنانے ، سانس لینے اور کاربوہائیڈریٹس اور پروٹینز کے میٹابولزم میں مدد فراہم کرتا ہے۔
زینکرون سپر کے استعمال سے پودوں کی بنیادی حیاتیاتی سرگرمیاں مزید بہتر ہوتی ہیں، نشوونما تیز ہوتی ہے اور فصل کی صحت اور پیداوار دونوں میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔
There are no reviews yet.